+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 25 2023 11:42:37
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2850/2900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تھل لائن بھی 7300/7400 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ کراچی پہنچنے کی پیمنٹ پر 7800 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے تھے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔