+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 24 2023 16:44:23
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت دن میں 10950 روپیہ من تک کام ہوئے تھے تاہم شام میں مارکیٹ دوبارہ 50 روپیہ من بہتر تھی اور 11000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔