پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 20/28 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 7930/35 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جون 8070/75 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں گاہکی کمزور ہے۔ تاہم جون کے سودوں میں تھوڑی بہت کھینچ دیکھنے میں آ رہی ہے۔