+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 24 2023 11:24:06
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 100/200 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 14900/15000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ باریک تل 14400 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔