پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 14800/900 باریک تل 14300/400 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ آئ ایم ایف کی شرط ہے ڈالر کی قیمت کو فری فلوٹنگ کی بنیاد پر چھوڑا جائے۔ اس لئے انٹر بنک میں ڈالر کی قیمت مزید تیز ہونے کے امکانات نظر آرہے ہیں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ انٹر بنک میں ڈالر 250/55 کا ہو سکتا ہے۔ آج انٹر بنک میں ڈالر 230 روپیہ پہ کلوز ہوا ہے۔ اگر انٹر بنک میں ڈالر تیز ہوا تو تل بھی اسی حساب سے تیز ہو سکتا ہے۔