+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 23 2023 13:17:06
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 52000 اور کوئٹہ 48000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ لوکل مارکیٹ میں مال شارٹ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں بکنگ کمزور ہوئ ہے اور 4125 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔