+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 21 2023 18:16:34
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  چینی جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے سودے 7925 تک ہوے ہیں حاضر میں۔  جنوری کے سودوں کے 8000 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ فروری کے سودے 8245 تک ہوے ہیں۔  مارچ 8550 سمجھنا چاہیے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں کام کاج سست ہے۔