+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 21 2023 14:18:19
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 52000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ دوسری جانب  انٹرنیشنل مارکیٹ میں 4225 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں انڈین مارکیٹ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈین زیرے کی مارکیٹ پچھلے دو مہینے میں کافی تیز ہوئ ہے۔ مارکیٹ 2800 ڈالر سے 4600 ڈالر تک چلی گئ تھی۔ تاہم ابھی پھر مارکیٹ سست ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔