+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 09 2022 12:29:26
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 30500 جیسے حالات بل ہیں۔ جبکہ ایرانی زیرہ سفید 32000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تیزی کا رجحان دکھائی دے رہا ہے۔ مال کم ہیں۔