+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 18 2023 17:25:00
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 150/175 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 14975 تک کام ہوے ہیں۔  باریک تل 14400 جیسے حالات بن گئے ہیں۔  مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔