+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 18 2023 13:43:42
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14700/14800 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ باریک تل کے 14200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔