+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 18 2023 13:40:21
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 48800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ آج کوئٹہ میں برف باری شروع ہو گئ ہے۔ نیچے کام کاج نہیں ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 53000/53500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔