پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8600 العربیہ 8100 رمضان 8100 جھنگ شوگر ملز 8060 بھوں 8060 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز 8115 کمالیہ نو سیل کشمیر 8075 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو 8065 اتحاد 8065 شوگر ملز 8065 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپر سندھ میں ایس جی ایم 8060 الائنس 8035 ڈھرکی 8040 اے کے ٹی 8040 گھوٹکی 8050 جیسے حالات ہیں جبکہ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 7850 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ نیچے تھوڑی تھوڑی خریداری ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کے 8190 اور فروری 8425 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔مارچ کے سودوں کے 8680 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔