+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 17 2023 16:33:36
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 15 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 8100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جنوری 8220 جبکہ فروری 8450 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔