+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 16 2023 13:46:51
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید فیصل آباد منڈی میں 2000 روپیہ کمزور ہوا ہے اور 5300 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ کوئٹہ منڈی میں 4900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔