+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 09 2022 11:40:44
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8225 بھلوال 8200 سفینہ 8125 پاپولر 8150 المعز 8100 فیصل آباد زون کشمیر اور کمالیہ 8090 کسان 8140 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں حمزہ 7970 آر وائی کے 7980 جے ڈی ڈبلیو 7955 اتحاد 7960 یونائیٹڈ 7955 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپر سندھ میں اے کے ٹی شوگر ملز 7955 ڈھرکی 7955 گھوٹکی 7955 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ زیریں سندھ میں شاہ مراد اور آبادگار 8120 جبکہ مہران فاران تھر پارکر 8110 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔