+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 16 2023 11:38:34
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو نرم ہوا ہے اور نمبر 1 کوالٹی مال کے 166 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نیچے ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ میں تھوڑی تھوڑی پرافٹ ٹیکنگ بھی نظر آ رہی ہے۔ لیکن زیادہ تر سٹاکسٹ مال کو ہی ہاتھ میں رکھنے میں ترجیح دے رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت مندہ تیزی کے حالات ڈیمانڈ اور سپلائ سے زیادہ ڈالر سے منسلک ہیں۔ ماہرین کے خیال کے مطابق جب تک ڈالر کا مسئلہ حل نہیں ہوتا مجموعی طور پر جو چیزیں امپورٹ ہو رہی ہیں ان میں بہتری کے ہی امکانات ہیں۔