پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 3000 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 50500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 54000/55000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال انتہائ گرم ہے اور سیلنگ انتہائ کم ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔بکنگ بھی گرم ہے پرانی کراپ کے 4550 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔