+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 12 2023 12:50:17
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14400 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ باریک تل 14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔