پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 2000/3000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 51000/52000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ کوئٹہ منڈی میں 47000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے نرم ہوئ ہے۔ تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ میں بکنگ مضبوط ہے 4400 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔