+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 10 2023 16:28:56
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 50 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 3150 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل لائن بھی روپیہ دو روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور 7700/7800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔