پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز شام کے اوقات میں 25 روپیہ مزید کمزور ہوئی ہے اور 7950 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ دوپہر کے اوقات میں سٹہ بازوں نے جون کے سودوں میں تھوڑی بہت کھینچ بنائی تھی۔ تاہم شام کو پھر ٹھنڈی ہو گئ ہے۔ جون کے سودے 8080 جیسے حالات ہیں ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔