+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 09 2023 13:01:52
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 13000/13200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے نیچے گاہکی سست ہے۔ دوسری،جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 12800 روپیہ من جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔