+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 09 2023 12:53:59
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50/100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 10800/10850 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تاہم کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ سٹاکسٹ بیچ نہیں دے رہے ہیں کیونکہ ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔