+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 09 2023 12:14:25
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی 100 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 3500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان منڈی میں بھی 4500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سفید جوار دادو جوہی 3800/3900 جیسے حالات ہیں لوڈ میں جبکہ ملتان 4000 جیسے حالات ہیں۔ آج نیچے گاہکی سست ہے۔ 
سفید جوار گنگا کراچی مارکیٹ میں 240 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 
سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں کل 50 توڑے کی آمدن تھی اور 4400/4550 روپیہ من تک ِبک گئ تھی۔ تاہم آج 2 گاڑی کی آمدن تھی اور 4350/4375 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سٹاکسٹ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی کر رہے ہیں۔ باقی زمیندارہ مال ختم ہوتا جا رہا ہے۔ دو گاڑی میں سے آدھی گاڑی پرانے مالوں کی ہے۔ ماہرین کے خیال کے مطابق اس بار چارہ جات کے بیج کی اچھی بیجائ ہونے کے امکانات ہیں۔ مجموعی طور پر سدا بہار جوار میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔