+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 09 2023 11:54:37
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 14800 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ باریک تل کے بھی 14200/300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔