+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 07 2023 17:38:21
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں رات کے اوقات میں 200/300 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے اور 13200/300 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 12800 جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔