+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 07 2023 14:22:17
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ 30 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور حاضر 8300 جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ جنوری 8470 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔