+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 07 2023 13:51:34
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 53500/54000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ تاہم ریٹ زیادہ ہونےکی وجہ سے نیچے گاہک بھی خاموش ہے۔