+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 07 2023 13:13:11
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور ہائبرڈ 15000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ باریک تل کے 14500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ لوکل میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ مال ِبک جاتا ہے۔ جبکہ سٹاکسٹ مضبوط ہی ہیں۔ بیچ نہیں دیتے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تل ایکسپورٹ والا آئٹم ہے اور پاکستان کرنسی کی قدر کم ہونے کےڈر کی وجہ سے لوگ سٹاک کو ہی زیادہ ترجیح دے رہے ہیں۔ اس لیےبیچ کم ہے۔ دوسری اہم بات یہ ہے کی زیادہ تر سٹاکسٹ نے تل کے جو ریٹ کھلے تھے 12500/13000 میں ہی مال خرید لیے تھے۔ پھر بعد میں مارکیٹ کمزور بھی ہو گئ تھی۔ اور بھرپور  ڈیمانڈ کے وقت بھی 13000 کی ہی مارکیٹ تھی۔ اس لیے کھل کر سیلنگ نہیں دی سٹاکسٹ نے۔ سردیوں میں تل کی لوکل ڈیمانڈ اچھی ہوتی ہے۔  کوئٹہ حیدرآباد سائڈ لوکل اچھی گاہکی ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔