+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 07 2023 11:33:49
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1/2 روپیہ کلو کریکشن آئ ہے اور 162/163 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے لیکن زیادہ تر لوگ مال نہیں بیچ رہے ہیں۔ روپے کی قدر کے کم ہونے کے ڈر کی وجہ سے لوگ مال کو ہی سٹاک کرنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔ کالا چنا تنزانیہ مال شارٹ ہیں جبکہ ان مالوں کی ڈیمانڈ اچھی ہے 166/167 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ دوسری جانب سرگودھا منڈی میں بھی 6750/6800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔