+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 05 2023 13:37:40
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین 2000 روپیہ من کریکشن آئ ہے اور کوئٹہ منڈی میں 48500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 53000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے مارکیٹ کریکشن میں ہے۔ تاہم بکنگ 4175 ڈالر پر رکی ہوئ ہے۔