پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوالٹی مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ کوئٹہ منڈی میں 3000 روپیہ من مزید تیز ہوا ہے اور 51000 جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 54500/55000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال بہت کم بندوں کے پاس مال ہیں اور بڑھا بڑھا کر بیچ رپے ہیں۔ بکنگ بھی 4225 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔