+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 02 2023 18:36:37
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 15 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 8370/75 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 7 جنوری کی پیمنٹ پر 8420 کا خریدار ہے جبکہ جنوری کے سودوں کا 8620 کا گاہک ہے۔  فل الحال سٹہ بازوں نے لاؤ لاؤ شروع کی ہے۔  تاہم دسمبر کے سودوں کی سیٹلمنٹ ابھی مکمل نہیں ہوئی ہے۔  کل مزید سیٹلمنٹ ہو گی۔