+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 08 2022 12:16:51
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی گوجر خان کوالٹی 2950 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لائن سے سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ مزید تیز ہونے کے امکانات ہیں۔