+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 31 2022 17:31:21
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش سالم ایس کیو کراچی رات کے اوقات میں 50/75 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 10025 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔