پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ کوئٹہ منڈی میں 2000 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 45500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 48500/49000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے سیلنگ انتہائ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی پورٹ پر مال پھسے ہوئے ہیں۔ افغان ٹرانزٹ سے جو بھی سودے آئے ہوئے ہیں کسٹم والوں نے تصدیق کے لیے روک لیے ہیں۔ مال کلئر نہیں ہو رہے ہیں۔ دوسری جانب بکنگ بھی انتہائ گرم ہے۔ 200 ڈالر مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 3850/75 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔