پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ اور باریک فیصل آباد منڈی میں دوبارہ 500 سے 700 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 12000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سندھ کا مشین کلین موٹا مال 12700 تک کام ہوا ہے۔ کویٹہ کے ایکسپوٹرز بھرپور خریدار ہیں۔ پنجاب میں مال نہ ہونے کے برابر رہ گیا ہے۔ فل الحال مارکیٹ گرم ہے۔