+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 29 2022 17:19:15
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 1000 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے اور 11800 تک کام ہوے ہیں۔ ابھی 12000 ہی سمجھنا چاہیے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 12000 جیسے حالات بن گئے ہیں 93.310 کلو کے مارکیٹ انتہائی گرم ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔