پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ 500/1000 روپیہ من مزید گرم ہے اور 46500/47000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کوئٹہ منڈی میں 43500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تقریبا ایک ہفتے سے مال پورٹ پر رکے ہوئے ہیں کلئر نہیں ہو رہے ہیں۔ کسٹم والے اصلی انوائس مانگ رہے ہیں انڈین مالوں کی۔