+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 08 2022 11:05:19
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 107.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ رشیہ سے ایمپورٹرز بکنگ نہیں کرا رہے ہیں۔ کیونکہ پورٹ پر کلیئرنگ کے مسائل ہیں۔ جبکہ دبی سے رشین ییلو پیس کے آخری سودے 500 ڈالر تک ہوے تھے اس کے بعد ریٹ نہیں ا رہے ہیں۔ جبکہ انڈین ییلو پیس پرانا مال جس میں 2/3% ڈنک آ رہا ہے 490 ڈالر جیسے حالات ا رہے ہیں دبئی سے لوڈنگ ہو گی۔ انٹر بنک میں ڈالر 202.50 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ییلو پیس میں مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ ییلو پیس کراچی پورٹپر 68 کنٹینر کی آمدن تھی ۔