+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 28 2022 14:03:00
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوی ہے اور 14000/14100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بیچنے والے زیادہ ریٹ مانگتے ہیں جبکہ اوپر ریٹ کا گاہک نہیں بنتا۔ باریک تل بھی 13600/13700 روپیہ من جہسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی ہے۔