پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ گرم ہی ہے اور 500 روپیہ من مزید تیز ہوا ہے اور 46500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کوئٹہ مارکیٹ میں بھی 500/700 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 43000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ڈالر بھی تیز ہے انٹر بینک میں 227.20 پیسے تک ہے امپورٹ میں جبکہ اوپن مارکیٹ میں 258/259 روپیہ جیسے حالات ہیں۔ زیرے کی بکنگ رکی ہوئ ہے۔