+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 28 2022 12:09:24
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ مضبوط ہے۔  تھل لائن 7500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھل لائن پر 8000 میں کام ہوا ہے 60 دن کی پیمنٹ پر مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔