+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 08 2022 10:50:17
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 2 روپیہ کلو مزید تیز ہوئی ہے اور 220 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کرمسن مسور بھی اچھی کوالٹی 225 کا خریدار بن گیا ہے۔ کراچی میں مال بہت تھوڑے نظر آرہے ہیں۔ جسکی وجہ سے مارکیٹ گرم ہے۔ بکنگ 920 ڈالر ہے جبکہ نپر کی بکنگ 950 ڈالر جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ پر جب تک کھل کر آمد نہیں ہوتی مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔