پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں بیچ نہیں آ رہی ہے۔ دسمبر کے سودے یعنی 3 تاریخ کی پیمنٹ پر 8535 کا خریدار ہے۔ 7 جنوری کی پیمنٹ پر 8600 کا خریدار ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سندھ میں اومنی گروپ کی ملوں کے 3 تاریخ کی پیمنٹ پر 8300 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھر پارکر 3 تاریخ کی پیمنٹ پر 8350 کا خریدار ہے مل سیل نہیں دے رہی ہے۔ سینٹرل پنجاب میں بھی جھنگ اور بھون وغیرہ 8425/50 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط اور گرم نظر آرہی ہے۔ ریٹیل میں بھرپور گاہکی ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت ڈیلرز فون نہیں اٹھا رہے۔ جنوری کے سودوں کے 8770/75 جیسے حالات بن گئے ہیں۔