+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 27 2022 17:07:22
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 3000 روپیہ من پہ رکا ہوا تھا تاہم بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ تھل لائن 7450 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں جبکہ 5 جنوری کی پیمنٹ پر 7500 میں بھی کام ہوے ہیں۔  مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق باجرہ اس وقت تھر پارکر بھی کافی جا رہا ہے کیونکہ تھر پارکر کے لوگ اگر گندم سے سستا ہو تو تین ٹائم کھاتے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق باجرہ اس وقت کیٹل فیڈ میں جا رہا ہے۔  اس لئے لاگت بہت ہے۔