+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 27 2022 13:48:40
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن ہلکے گودام کے مال ایڈوانس پیمنٹ 178 جبکہ گودام کے ریگولر مال ایڈوانس پیمنٹ پر 180 اور پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 182 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور ایڈوانس پیمنٹ پر 181 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پرچون کوالٹی مال 184/185 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ان ریٹوں میں زیادہ تر گھروں کی بیچ نہیں ہے۔ صرف وہی بیچتا ہے جس کو پیسوں کی ضرورت ہوتی ہے۔