پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید فیصل آباد منڈی میں 46000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کوئٹہ منڈی میں 42500 روپیہ من جیسے حالات ہیں کوئٹہ سے 1500/2000 خرچہ آتا ہے۔ باقی بیوپاری اپنا نفع رکھ کر سیل کرتے ہیں۔ انٹر نیشنل مارکیٹ میں بکنگ 3750 ڈالر ہو گئ تھی تاہم ابھی دوبارہ 3700 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔