+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 26 2022 18:29:51
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 100 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 3000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل لائن پر 7600 تک کام ہو کر 150 روپیہ بوری کمزور ہوا ہے اور۔ 7450 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان دکھائی دے رہا ہے۔